بین ویبسائٹ کو VPN کے بغیر استعمال کریں
اسلام علیکم کیا آپ بغیر کسی وی پی این کے اپنے موبائل میں بین ویبسائٹ اور ایپس تک رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کا آسان طریقہ آپ کے سامنے ہے ۔اس طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے آپ اپنے موبائل میں بین ویبسائٹ تک آسان سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔ سب سے پہلے آپ موبائل کے Google Chrome کو اوپن کریں ۔ Google Chrome کے بعد آپ اس کی سیٹنگ میں جائیں ۔ اس کے بعد اپ Privacy and Security میں جائیں ۔ یہاں سے آپ Use Secure DNS کو سلیکٹ کریں ۔ یہاں پر آپ (Clou6Flare 1.1.1) کو سلیکٹ کریں اور بس کام تمام ہوا۔